Home  ›  Ringtones  ›  Dil Ki Baat Ringtone

Dil Ki Baat Ringtone

The song has a light melody, uses modern instruments and electronic elements, and the lyrics express the sweetness and happiness of love, making it very suitable for playing on romantic occasions.

00:00 / 00:31
icon icon
icon
icon

Download free Dil Ki Baat ringtone for your mobile phone. You can download Dil Ki Baat ringtone as MP3 file for Android or M4R file for iPhone.

Dil Ki Baat - Song Lyrics

دل کی بات لبوں پر لا کر
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
ہم نے سنا تھا اِس بستی میں
ہم نے سنا تھا اِس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں

دل کی با Read More >>

ت لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
ہم نے سنا تھا اِس بستی میں
ہم نے سنا تھا اِس بستی میں
ہم نے سنا تھا اِس بستی میں
ہم نے سنا تھا اِس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں

دل کی بات لبوں پر لا کر

ایک ہمیں آوارہ کہنا
آوارہ کہنا
آوارہ کہنا
ایک ہمیں آوارہ کہنا
کہنا، کہنا، کہنا
آوارہ کہنا
کہنا، کہنا، کہنا

ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
کوئی بڑا، کوئی بڑا الزام نہیں، الزام نہیں، الزام نہیں
الزام نہیں

ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دنیا والے دل والوں کو
دنیا والے، دنیا والے
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
دنیا والے دل والوں کو
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں

دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر

او، ہو۔۔۔

بیت گیا، بیت گیا، بیت گیا
بیت گیا ساون کا مہینہ
ساون کا مہینہ، مہینہ، مہینہ، مہینہ
مہینہ
ساون کا مہینہ
ساون کا مہینہ

بیت گیا، بیت گیا
بیت گیا، بیت گیا، بیت گیا
بیت گیا
بیت گیا ساون کا مہینہ

ساون کا مہینہ
مہینہ
مہینہ
ساون کا مہینہ
ساون کا مہینہ
ساون کا مہینہ
ساون کا مہینہ، مہینہ

بیت گیا ساون کا مہینہ
ساون کا مہینہ
مہینہ
ساون کا مہینہ، مہینہ
مہینہ ساون کا
ساون کا مہینہ

بیت گیا ساون کا مہینہ، موسم نے نظریں بدلیں
لیکن اِن پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں
لیکن اِن پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں

دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر

جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا
جن کی
جن کی خاطر
جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا
شہر بھی چھوڑا
شہر بھی چھوڑا، چھوڑا
چھوڑا، چھوڑا

جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا، جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہ ہی ہم سے بیگانے
آج وہ ہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں
آج وہ ہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں

دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر

وہ جو ابھی اس راہ گزر سے
وہ جو ابھی
وہ جو ابھی
وہ جو ابھی
وہ جو ابھی اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا

وہ جو ابھی اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا
چاک گریباں
گریباں
گریباں
چاک گریباں، گریباں
گریباں
چاک "گِریباں،" یہی ہے لفظ، گَریباں نہیں

چاک گریباں گزرا
چاک گریباں
چاک گریباں گزرا تھا

وہ جو ابھی اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا
اُس آوارہ دیوانے کو
اُس آوارہ دیوانے کو، جالبؔ، "جالبؔ" کہتے ہیں
اُس آوارہ دیوانے کو، جالبؔ، "جالبؔ" کہتے ہیں

دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں
دل کی بات لبوں پر لا کر
Name: Dil Ki Baat - Mehdi Hassan
File type: MP3(Android) & M4R(iPhone)
Duration: 31s
File Size: 486.4 KB
Downloads: 27

Dil Ki Baat Related Ringtones

Best Ringtones 2024

28
@Tia
8
29
@Anne
107

News

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the Downringtone community safe.
Close

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.